ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 2:32 PM

printer

کل یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران سے منسلک حوثیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی ہوائی حملوں میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہوگئے۔

کل یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران سے منسلک حوثیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی ہوائی حملوں میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ حوثیوں سے منسلک میڈیا نے خبر دی ہے کہ امریکی حملوں سے Saada کے Kahza خطے میں 11 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ راجدھانی صنعاء میں مزید 13 افراد ہلاک ہوئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے کے بعد، مغربی ایشیا میں یہ امریکہ کی سب سے بڑی فوجی کارروائی ہے۔ حوثیوں کی جانب سے بحیرہئ احمر میں اسرائیل سے منسلک بحری جہازوں پر پھر سے حملے شروع کرنے کی دھمکی کے بعد، یہ حملے کئے گئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں