ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 2, 2025 9:28 AM | Men's Cricket

printer

کرکٹ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پانچویں اور فائنل میچ میں بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔

کرکٹ میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بین الاقوامی ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے پانچویں اور فائنل میچ میں بھارت اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق کَل شام سات بجے شروع ہوگا۔

بھارت کو پہلے ہی پانچ میچوں کی اس سیریز میں تین۔ایک سے سبقت حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے پہلے دو میچ جیت کر غلبہ برقرار رکھا جبکہ انگلینڈنے تیسرے میچ میں جیت حاصل کی۔ البتہ چوتھے ٹی۔ٹوئینٹی میچ میں بھارتی ٹیم نے  سوریہ کمار یادو کی قیادت میں 15 رن کی جیت کے ساتھ اپنی سبقت کو برقرار رکھا۔

ٹی۔ٹوئینٹی سیریز کے بعد انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی ہوگی اور یہ سیریز جمعرات کو شروع ہوگی جبکہ اس کے باقی دو میچ 9 اور 12 فروری کو ہوں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں