ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 9:57 PM

printer

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج مقامی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ ملک کے اسٹارٹ اپ منظر نامے میں شامل ہوں۔

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے آج مقامی سرمایہ کاروں سے کہا ہے کہ وہ ملک کے اسٹارٹ اپ منظر نامے میں شامل ہوں۔ نئی دلی کے بھارت منڈپم میں اسٹارٹ اپ مہاکنبھ کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے جناب گوئل نے امید ظاہر کی کہ بھارت اِس مالی سال کے اختتام تک دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک 2027 تک عالمی پیمانے پر تیسرا بڑا GDP بننا چاہتا ہے۔ وزیر موصوف نے بھارتی اسٹارٹ اپس کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا میں سب سے بڑا اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم بننے کے لیے مقابلوں سے نہ گھبرائیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں