ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 11:11 PM

printer

چِلی کے صدر گیبریل بورک فونٹ دو روزہ دورے پر آج بنگلورو پہنچ گئے ہیں۔

چِلی کے صدر Gabriel Boric Font دو روزہ دورے پر آج بنگلورو پہنچ گئے ہیں۔ چِلی کے صدر، وزیرِ اعلیٰ سدّا رمیاّ سے ملاقات کریں گے اور دورے کے دوران گورنر تھاور چند گہلوت سے ایک خیرسگالی ملاقات کریں گے۔ چِلی کے صدر کا شہر میں واقع چَمن بھارتیہ وِدیالیہ کا دورہ کرنے اور طلباء سے بات چیت کا بھی پروگرام ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں