ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 3:15 PM

printer

پنچاب میں گرمی کے موسم کے پیش نظر تاریخی جلیاں والا باغ کا دورہ کرنے کے اوقات آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں

پنچاب میں گرمی کے موسم کے پیش نظر تاریخی جلیاں والا باغ کا دورہ کرنے کے اوقات آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب یہ صبح ساڑے چھ بجے سے شام سات بجے تک کھلے گا۔ تاہم پنجابی زبان میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو پروگرام، شام سات بجے سے ساڑے سات بجے تک ہوگا اور ہندی میں یہ پروگرام شام سات بج کر 45 منٹ سے آٹھ بج کر 15 منٹ تک ہوگا۔ اسی طرح بھارت اور پاکستان کے درمیان اٹاری واگہہ مشترکہ جانچ چوکی پر ریٹریٹ تقریب کے وقت کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ تقریب شام ساڑے پانچ بجے شروع ہوگی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں