ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 7, 2025 3:16 PM

printer

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نافذ کی گئی محصولات سے متعلق حالیہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں زبردست گراوٹ آئی ہے

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نافذ کی گئی محصولات سے متعلق حالیہ پالیسیوں کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں زبردست گراوٹ آئی ہے۔ Nasdaq-100، S&P-500 اور Nikkei-225 میں بڑی گراوٹ آئی۔ آج کی زبردست گراوٹ کی وجہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان بڑھتا ہوا تجارتی تنازعہ ہے۔ امریکہ کی جانب سے محصولات میں اضافے کے بعد چین نے کئی امریکی اشیاء پر محصولات میں اضاافہ کردیا۔ جس کی وجہ سے چین کی اسٹاک مارکیٹ میں دس فیصد کی گراوٹ آئی۔ آج شروعاتی کاروبار میں سینسکس اور نِفٹی نمایاں کمی کے ساتھ کھلے اور ان میں تین فیصد سے زیادہ کی گراوٹ درج کی گئی۔ اس دوران جاپان کے Nikkei اشاریہ میں 7 فیصد سے زیادہ کی کمی آئی۔ جنوبی کوریا کا Kospi چار اعشاریہ آٹھ فیصد نیچے آیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں