وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام، ملک کے سرحدی گاؤوں کو پیداوار اور ترقی کے مراکز میں یکسر تبدیل کرنے میں ایک Game Chaging وسیلہ رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے درخشاں گاؤوں کے پروگرام دوئم کی منظوری کے مرکزی کابینہ کے فیصلے کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ پروگرام بین الاقوامی سرحدی زمینوں سے متصل گاؤوں کو مناسب سہولیات کے ساتھ جامع ترقی کے ماڈل میں یکسر تبدیل کردے گا تاکہ پائیدار روزی روٹی، طرزِ زندگی کے اعلیٰ معیارات اور مزید جامع سکیورٹی کو حاصل کیا جاسکے۔ x
Site Admin | April 4, 2025 11:42 PM
وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ درخشاں گاؤوں سے متعلق پروگرام، ملک کے سرحدی گاؤوں کو پیداوار اور ترقی کے مراکز میں یکسر تبدیل کرنے میں ایک گیم چینجنگ وسیلہ رہا ہے۔
