ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 3:08 PM

printer

وزیراعظم نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد کیلئے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے کل بھارت کے 76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مبارکباد کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ فرانس کے صدر Emmanuel Macron کے سوشل میڈیا پوسٹ پر پیغام کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ وہ پیرس میں ہونے والی AI Action سربراہ کانفرنس میں اُن سے ملاقات کے منتظر ہیں۔

آئرلینڈ کے وزیراعظم Micheal Martin کے سوشل میڈیا پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا کہ انہیں اعتماد ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی کے مضبوط رشتے آنے والے وقت میں مزید مضبوط ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں