وزیراعظم نریندر مودی نے آج قومی بحری دن کے موقع پر بھارت کی مالا مال اور شاندار بحری تاریخ کو یاد کیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ویڈیو مشترک کرتے ہوئے جناب مودی نے ملک کی تعمیر میں بحری سیکٹر کے ذریعہ ادا کئے گئے رول کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بھارت کی ترقی کیلئے بحری شعبے اور بندرگاہوں کو مستحکم کرنے کے عمل کو جاری رکھے گی۔×
Site Admin | April 5, 2025 4:13 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج قومی بحری دن کے موقع پر بھارت کی مالا مال اور شاندار بحری تاریخ کو یاد کیا۔
