وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم چندر شیکھر کو، اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے لکھا کہ جناب چندرشیکھر نے اپنے سیاسی سفر میں ہمیشہ ملک کے مفاد کو ترجیح دی۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ سماجی ہم آہنگی اور ملک کی تعمیر کی اُن کی کوششیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔×
Site Admin | April 17, 2025 3:26 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیراعظم چندر شیکھر کو، اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
