وزیر خراجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں Asia Business Council Spring Forum 2025 میں وسیع النظر مذاکرات کئے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے بین الاقوامی نظام میں جاری وسیع تبدیلیوں، عالم جنوب کے لئے اُن کے اثرات اور اپنی آواز کو آگے بڑھانے کے لئے بھارت کے رول کے بارے میں بات کی۔
Site Admin | April 10, 2025 9:57 PM
وزیر خراجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نئی دلی میں Asia Business Council Spring Forum 2025 میں وسیع النظر مذاکرات کئے
