ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 24, 2024 10:00 AM

printer

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے امریکہ کے چھ روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے امریکہ کے چھ روزہ دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کے دوران وہ اہم باہمی، علاقائی اور عالمی معاملات پر اپنے ہم منصبوں سے بات چیت کریں گے۔ وزیر موصوف امریکہ میں بھارتی قونصل جنرل کی ایک کانفرنس کی صدارت بھی کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں