وزیر اعظم نریندر مودی، صدر اَنورا کُمارا دِسا نائیکے کی دعوت پر کولمبو پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے کے بعد سری لنکا کی حکومت کے کئی وزراء نے Bandaranaike بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جناب مودی کا خیر مقدم کیا، جن میں خارجی امور کے وزیر Vijitha Herath اور صحت کے وزیر ڈاکٹر Nalinda Jayatissa شامل ہیں۔
روانہ ہونے سے قبل دیئے گئے اپنے بیان میں جناب مودی نے کہا تھا کہ صدر دِسا نائیکے کے پچھلے دسمبر میں بھارت کے نہایت کامیاب دورے کے بعد یہ دورہ ہورہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں رہنماؤں کو ترقی کا جائزہ لینے اور مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے میں اور زیادہ رہنمائی کا موقع فراہم ہوگا۔ x