ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے ”وراثت بھی، وِکاس بھی“ کے ویژن کے مطابق بھارت، گجرات میں احمد آباد کے قریب واقع لوتھل میں قومی بحری دن کے حصے کے طور پر قومی بحری ورثے کے کامپلیکس کی تعمیر کر رہا ہے۔ پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کی 14 میں سے 6 منصوبہ بند میوزیم گیلریوں کے اس سال کے آخر تک پوری طرح فعال ہونے کی امید ہے۔

پیش ہے ایک رپورٹ:

V/C Aparna

احمد آباد سے تقریباً 80 کلو میٹر پر واقع لوتھل، دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک وادی سندھ کی تہذیب کے باقیات کا مقام ہے۔ توتھل میں جو ایک وقت میں بحری تجارت کا مرکز رہا ہے۔ بحری ورثے کا قومی کامپلیکس تعمیر کیا جائے گا، جہاں بھارت کے عظیم بحری ورثے اور ثقافتی میراث کو نمایاں کیا جائے گا۔ بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت لوتھل میں دنیا کے سب سے بڑے بحری میوزیم کی تعمیر کر رہی ہے۔ اس کامپلیکس میں دلچسپی کے کئی مراکز ہوں گے، جن میں دنیا کا سب سے اونچا لائٹ ہاؤس میوزیم اور تیرتا ہوا ریستوراں شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں