ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیر اعظم نریندر مودی کل مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں وہ صبح تقریباً 9 بجے ناگپور جائیں گے اور Smruti مندر میں درشن اور اس کے بعد Deekshabhoomi کا بھی دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں وہ صبح تقریباً 9 بجے ناگپور جائیں گے اور Smruti مندر میں درشن اور اس کے بعد Deekshabhoomi کا بھی دورہ کریں گے۔ اس کے بعد جناب مودی ناگپور میں Madhav Netralaya Premium Center کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ایک  عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ جناب مودی شہر کے Solar Defence اور Aerospace Limited میں UAVs کے لیے Loitering Munition Testing Range کا بھی افتتاح کریں گے۔

اس کے بعد وزیر اعظم چھتیس گڑھ کے بلاسپور جائیں گے اور 33 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کثیرجہتی پروجیکٹوں کو وقف کریں گے۔ جناب مودی کا ایک عوامی جلسے خطاب کا بھی پروگرام ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں