وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار منہدم ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ہرفرد کے قریبی رشتے داروں کو وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو-دو لاکھ روپئے کی امداد دیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو پچاس-پچاس ہزار روپئے دیئے جائیں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ دیوار منہدم ہونے کا سانحہ اندوہناک ہے۔ انھوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
Site Admin | August 4, 2024 10:02 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ساگر میں دیوار منہدم ہونے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے ہرفرد کے قریبی رشتے داروں کو وزیر اعظم کے قومی امدادی فنڈ سے دو-دو لاکھ روپئے کی امداد دیئے جانے کا اعلان کیا ہے
