وزیر اعظم نریندر مودی نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت کی ترقی کی ستائش کی ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی محکمے کے وزیر پرہلاد جوشی کے سوشل میڈیا پوسٹ کے تناظر میں جناب مودی نے قابلِ تجدید توانائی شعبے کی کامیابیوں کو ایک اہم پیشرفت قرار دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اِن کامیابیوں سے پائیدار اور ٹھوس نظام کی سمت ملک کے شہریوں کے عہد کی عکاسی ہوتی ہے۔ x
Site Admin | April 1, 2025 10:18 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت کی ترقی کی ستائش کی ہے۔
