ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 27, 2025 9:30 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت کی۔ امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ اُن سے پہلی بات چیت ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات کی اور صدارتی انتخابات میں دوسری مرتبہ ان کی تاریخی جیت پر مبارکباد پیش کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ باہمی طور پر فائدہ مند اور بھروسے مند شراکت داری کے تئیں عہد بستہ ہیں۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ دونوں ممالک، عوام کی بہبود اور عالمی امن، خوشحالی اور سلامتی کے لیے مل کر کام کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں