ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 4:21 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کابینہ کے ذریعہ چار ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس اور متحرک گاؤں پروگرام دوئم کو منظوری دیے جانے کے فیصلے کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کابینہ کے ذریعہ چار ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس اور متحرک گاؤں پروگرام دوئم کو منظوری دیے جانے کے فیصلے کی ستائش کی۔ سلسلے وار سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس سے ملک کے ڈھانچہ جاتی رابطے میں بہتری، سہولت کو فروغ، لاجسٹکس کی لاگت میں کمی اور سپلائی چین کو تقویت ملے گی۔ جناب مودی نے کہا کہ متحرک گاؤں پروگرام دوئم ہمارے سرحدی گاؤں کے معیار زندگی کو یقینی بنانے کے لیے ایک غیر معمولی خبر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منظوری سے حکومت متحرک گاؤں پروگرام اول کے دائرہ کار کو اور وسیع کر رہی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں