ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 7, 2025 9:31 AM | Fishermen

printer

مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے کے زائی گاؤں کے 4 ماہی گیر، کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے کے زائی گاؤں کے 4 ماہی گیر، کشتی ڈوب جانے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب یہ مچھلیاں پکڑنے کے لیے گجرات کے ساحل پر تھی۔ 4 ماہی گیر جائے حادثے پر ہی غرقاب ہو گئے اور دیگر 2 زخمی ہو گئے۔ یہ کشتی 18 فروری کو 10 ملّاحوں کے ساتھ گہرے سمندر میں    ماہی گیری کے لیے گئی تھی۔ 16 دن تک ماہی گیری کرنے کے بعد یہ کشتی ساحل کی جانب واپس آرہی تھی۔ مقامی افراد مطالبہ کر رہے ہیں کہ انتظامیہ حادثے کی فوری جانچ کرے اور ماہی گیروں کی سلامتی کے لیے اقدامات کرے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں