ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 2:45 PM

printer

 معروف ماں پورناگری میلہ، اتراکھنڈ کے چمپاوت ضلعے میں تنک پور کے مقام پر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔

 معروف Maa Purnagiri میلہ، اتراکھنڈ کے Champawat ضلعے میں Tanakpur کے مقام پر انتہائی جوش و خروش کے ساتھ شروع ہوگیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کَل میلے کا افتتاح کیا۔

وزیر اعلیٰ نے Thooligad میں ایک اسمارٹ کنٹرول روم اور ایک CCTV نگرانی نظام کے قیام کا اعلان کیا۔ اِس کے علاوہ، Selagad میں ایک کثیر مقصدی ایڈمنسٹریٹیو بلڈنگ تعمیر کی جائے گی تاکہ میلے کے مجسٹریٹ، عہدیداران، پولیس اور میڈیکل اسٹاف میں تال میل پیدا کیا جاسکے۔ عقیدتمندوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے، انہوں نے Ladigad اور Thooligad-Babligad میں پینے کے پانی کے پروجیکٹوں کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعلیٰ دھامی نے اِس بات پر زور دیا کہ ریاستی سرکار Maa Purnagiri  دھام کو ایک اہم روحانی اور سیاحتی مرکز بنانے کی مسلسل کوششیں کررہی ہے۔ X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں