ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:00 PM

printer

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریاست میں تجارت، ٹیکنالوجی اور Enterpreneurship کے سلسلے میں اہم پیش رفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گجرات عالمی معیشت کا ایک اہم مرکز بن گیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ریاست میں تجارت، ٹیکنالوجی اور Enterpreneurship کے سلسلے میں اہم پیش رفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گجرات عالمی معیشت کا ایک اہم مرکز بن گیا ہے۔ وہ Trade Expo Gate 2025 سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کررہے تھے۔ جس کا انعقاد احمدآباد میں سائنس۔ سٹی میں Gujarat Chamber of Commerce and Industry نے کیا ہے۔

اُنہوں نے ایک جدید اور فعال نقطہئ نظر کی ضرورت پر زور دیا جو سرکاری پالیسیوں اور صنعتی ضروریات کے درمیان تال میل قائم کرسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں