مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تروینی سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف سادھو سنت بھی اُن کے ساتھ اس میں شامل ہوئے۔ اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے بھی آج دوپہر مہاکنبھ میں پوتر ڈبکی لگائی۔ اس دوران ریلوے نے بدھ کے روز مَونی اماوسیہ کے موقع پر پریاگ راج کے ریلوے اسٹیشنوں میں بھیڑ بھاڑ کے پیش نظر جامع اقدامات کئے ہیں۔
Site Admin | January 27, 2025 9:24 PM
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تروینی سنگم پر پوتر ڈُبکی لگائی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مختلف سادھو سنت بھی اُن کے ساتھ اس میں شامل ہوئے
