ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 16, 2025 9:45 AM | Amit Shah Assam

printer

مرکزی وزیر امت شاہ آج آسام میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔

مرکزی وزیر امت شاہ آج آسام میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ وہ شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ جناب شاہ نے کل آسام کے ضلع گولاگھاٹ میں ایک پولیس اکیڈمی کا افتتاح کیا تھا اور میزورم کی راجدھانی آئزول میں آسام رائفلز کے ایک پروگرام میں شرکت کی تھی۔ آج صبح وزیر داخلہ متعدد پروگراموں میں شرکت کے لیے میزورم سے آسام جائیں گے۔

مزید جانکاری ہمارے نامہ نگار سے:

VC Aminul

وزیر داخلہ امت شاہ آج سہ پہر کوکراجھار ضلع کے Dotma میں All Bodo Students Union کی 57 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ دن میں دیر گئے وزیر داخلہ گوہاٹی میں شمال مشرق کی آٹھ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ شمال مشرقی ریاستوں میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیں گے۔ شام کو وہ دلّی واپس آجائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں