ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 15, 2025 9:28 PM

printer

محکمۂ موسمیات نے جون سے ستمبر تک جنوب مغربی مانسون کی بارش، معمول سے زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کہا ہے کہ اِس سال جون سے ستمبر تک، جنوب مغربی مانسون کی سیزن کی بارش معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ یہ بات IMD کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر Mrutyunjay Mohapatra نے آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہی۔
آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں وزارت کے آراضی سائنسز کے محکمے میں سکریٹری ڈاکٹر ایم روی چندرن نے کہا کہ اِس سال ملک میں مئی اور جون کے مہینوں کے دوران، گذشتہ سال کے مقابلے میں، گرم لہر کی صورتحال دوگنا رہے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں