ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 8, 2025 2:58 PM

printer

 محکمہ موسمیات نے آج راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ میں لُو چلنے کی وارننگ جاری کی

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ میں لُو چلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو – تین دن تک ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی مدھیہ پردیش، گجرات، پنجاب، مغربی اترپردیش، وِدربھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں بھی لُو چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اِس کے علاوہ، آج آسام، میگھالیہ، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور Mahe میں موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں