ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 15, 2025 2:55 PM

printer

محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود، معیاری روزگار اور سماجی انصاف کیلئے عالمی سطح پر پُرزور طریقے پر آواز اٹھانے کا تہیہ کررکھا ہے۔

بھارت نے پھر کہا ہے کہ اُس نے محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود، معیاری روزگار اور سماجی انصاف کیلئے عالمی سطح پر پُرزور طریقے پر آواز اٹھانے کا تہیہ کررکھا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت میں سکریٹری Sumita Dawra نے جنیوا میں بین الاقوامی محنت تنظیم کی 353 ویں گورننگ باڈی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے اِس سلسلے میں بھارت کی مختلف کامیابیوں، سماجی انصاف، معیاری روزگار اور محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کیلئے کئے گئے بہت سے اقدامات کو اجاگر کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں