مالدیپ کے ایک پارلیمانی وفد نے، مالدیپ کی People’s مجلس کے اسپیکر عبدالرحیم عبداللہ کی قیادت میں آج نئی دلّی میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بھارت اور مالدیپ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہئ خیال کیا گیا۔ طرفین نے دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی وفد کے تبادلے اور عوام سے عوام کے درمیان رابطے کے بارے میں بھی تبادلہئ خیال کیا۔ x
Site Admin | February 12, 2025 10:12 PM
مالدیپ کے ایک پارلیمانی وفد نے آج نئی دلّی میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی
