ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 9:46 AM | Bharat Mobility Expo

printer

قومی راجدھانی میں، پورے ملک سے گاڑیوں کے شوقین، مارکیٹ میں لائی گئی نئی اور جدید گاڑیوں کے بارے میں جاننے کے لیے ’بھارت موبیلِٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ دیکھنے کے لیے بھارت منڈپم آ رہے ہیں۔

قومی راجدھانی میں، پورے ملک سے گاڑیوں کے شوقین، مارکیٹ میں لائی گئی نئی اور جدید گاڑیوں کے بارے میں جاننے کے لیے ’بھارت موبیلِٹی گلوبل ایکسپو 2025‘ دیکھنے کے لیے بھارت منڈپم آ رہے ہیں۔ اِس نمائش میں لوگوں کے لیے الیکٹرانِک اور قدیم گاڑیاں زیادہ دلچسپی کا سبب ہیں۔ لوگ Bikes، Scooty اور Dilivery گاڑیوں میں بھی دلچسپی لے رہے ہیں۔ اِس ایکسپو میں، وہ گاڑیاں بھی رکھی گئی ہیں، جنہیں جلد ہی مارکیٹ میں لایا جائے گا۔ آج نمائش کا آخری دن ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں