Billiards میں قطر کی راجدھانی دوحہ میں آئی بی ایس ایف عالمیBilliards چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کے پنکج اڈوانی اور انگلینڈ کے رابرٹ ہال کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔انہوں نے کل سیمی فائنل میں اپنے ہم وطن کھلاڑی سوربھ کوٹھاری کو چار دو سے شکست دی۔ اس دوران سوربھ کوٹھاری نے کانسے کا تمغہ حاصل کرلیا۔ ×
Site Admin | November 9, 2024 3:15 PM
قطر کے شہر دوحہ میں بھارت کے پنکج اڈوانی آئی بی ایس ایف عالمی بلیرڈ چمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں
