غزہ کی وزارت صحت نے آج کہا کہ اسرائیل-حماس جنگ میں پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور ایک لاکھ سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی آج اعلان کردہ تازہ ترین تعداد میں وہ 673 افراد شامل ہیں جو پچھلے ہفتے اسرائیل کے ہوائی حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ حملے پچھلے ہفتے اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی ختم کرتے ہوئے اچانک کئے گئے۔
Site Admin | March 23, 2025 9:49 PM
غزہ کی وزارت صحت نے آج کہا کہ اسرائیل-حماس جنگ میں پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی ہلاک اور ایک لاکھ سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں
