ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 23, 2025 9:52 PM

printer

غازی آباد کے ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پرواز کی خدمات شروع ہوگئیں

غازی آباد کے ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پرواز کی خدمات شروع ہوگئیں۔آج ہنڈن ہوائی اڈّے سے جموں کیلئے پہلی پرواز صبح ساڑھے نو بجے روانہ ہوئی۔ ہمارے جموں کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ قومی راجدھانی خطے NCR سے ماتا ویشنو دیوی مندر کا سفر اب زیادہ سہل ہوگیا ہے۔ اب مسافروں کو جموں پہنچنے کیلئے دلّی ہوائی اڈّے تک کا سفر نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ اب NCR کے اندر اُن کے پاس فضائی سفر کا ایک ذاتی اختیار بھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں