شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Hikaru Nakamura کو ایک اعشاریہ پانچ – صفر اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے فرق سے ہرایا۔ البتہ اٹلی-امریکی کھلاڑی Fabiano Caruana نے تیسرے مقام کیلئے جرمن کے گرانڈ ماسٹر Vincent Keymer کو شکست دی اور Las Vegas Grand Slam میں اپنا مقام بنالیا۔ بھارت کے گرانڈ ماسٹر اَرجن Erigaisi نے ایک اعشاریہ پانچ – صفر اعشاریہ پانچ کے فرق سے فرانس کے Maxime Vachier کو شکست دی۔ ارجن Grenke فری اسٹائل اوپن میں 17 اپریل سے اپنا اگلا میچ کھیلیں گے۔×
Site Admin | April 15, 2025 10:04 AM | CHESS GRAND SLAM PARIS
شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔
