سپریم کورٹ، مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے کولکاتہ کے RG کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لینے کے معاملے کی آج سماعت کرے گی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنّہ اور جسٹس سنجئے کمار پر مشتمل بنچ آج از خود نوٹس والے اِس معاملے کی سنوائی پھر سے شروع کرے گی۔ پچھلی سماعتوں میں چیف جسٹس کھنّہ کی قیادت والی بنچ نے ملک بھر کے سبھی میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں کو ہدایت دی تھی کہ وہ عصمت دری اور قتل کے اِس معاملے پر ہوئے مظاہروں میں شامل ڈاکٹروں اور طبّی پیشہ ور افراد کے خلاف کارروائی نہ کریں، جو ملک کی سب سے بڑی عدالت کی جانب سے کی گئی اپیل کے پر کام پر لوٹ آئے تھے۔×
Site Admin | March 17, 2025 9:46 AM | SC RG Kar Case
سپریم کورٹ، مغربی بنگال حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے کولکاتہ کے RG کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کا از خود نوٹس لینے کے معاملے کی آج سماعت کرے گی۔
