ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 3:33 PM

printer

سپریم کورٹ وقف ترمیمی قانون 2025 کی آج پھر سے سماعت کرے گی

سپریم کورٹ وقف ترمیمی قانون 2025 کی آج پھر سے سماعت کرے گی کیونکہ کَل مرکز نے سپریم کورٹ کی بینچ کی طرف سے اٹھائے گئے تین اہم سوالوں کا جواب دینے کیلئے کچھ اور وقت مانگا تھا۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس پی وی سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوا ناتھن پر مشتمل بینچ نے متعلقہ درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے اپنا عبوری حکم موخر کردیا تھا۔ اِن درخواستوں میں وقف ترمیمی قانون 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے سالیسیٹر جنرل تُشار مہتہ سے، جو کہ مرکز کی طرف سے پیش ہوئے تھے، سوال کیا تھا کہ ”Waqf By User“ کی بنیاد پر کسی بھی وقف املاک کو استعمال سے کیسے روکا جاسکتا ہے کیونکہ اِس طرح کی املاک کو رجسٹرڈ کرانے کیلئے مطلوبہ دستاویزات دستیاب نہیں ہوں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں