ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 9:29 AM

printer

سری لنکا بحریہ کی جانب سے سرحد پار ماہی گیر کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے 13 ماہی گیروں کو کَل جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ کَل رات تمل ناڈو کے چنئی ہوائی اڈہ پہنچے

سری لنکا بحریہ کی جانب سے سرحد پار ماہی گیر کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے 13 ماہی گیروں کو کَل جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ کَل رات تمل ناڈو کے چنئی ہوائی اڈہ پہنچے۔

اِن ماہی گیروں کو مبینہ طور پر سرحد پار ماہی گیری کے الزام کے تحت 19 اور 20 فروری کو رام ناتھا پورم ضلعے کے رامیشورم سے گرفتار کیا گیا تھا۔

اس کے بعد سری لنکا حکومت نے 30 مارچ کو 13 ماہی گیروں کو رہا کیا اور انہیں کولمبو میں واقع بھارتی سفارت خانے کے سپرد کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں