ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 9:55 AM | Rajiv Gauba

printer

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔

سابق کابینہ سکریٹری راجیو گؤبا کو نیتی آیوگ کا کُل وقتی ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ سال 1982 بَیچ کے جھارکھنڈ کاڈر کے IAS افسر گؤبا نے سال 2019 سے اگست 2024 کی   5 سالہ مدّت کے دوران ملک کے اعلیٰ ترین بیورو کریٹ کے طور پر فرائض انجام دیے ہیں۔ جناب گؤبا نے بھارت کے کووڈ-19 کے ردِّ عمل اور معاشی بازیابی کی حکمتِ عملیوں سمیت بڑے پالیسی فیصلوں میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں