ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 14, 2025 10:02 AM | Ganguly ICC

printer

سابق بھارتی کپتان سورو گانگولی کو آئی سی سی کی مردوں کی کرکٹ کمیٹی کے دوبارہ چیئرپرسن منتخب کیا گیا

سابق بھارتی کپتان سورو گانگولی کو آئی سی سی کی مردوں کی کرکٹ کمیٹی کے دوبارہ چیئرپرسن منتخب کیا گیا ہے اور ان کے ساتھی کھلاڑی وی وی ایس لکشمن کو پینل رکن کی حیثیت سے دوبارہ منتخب کیا گیا ہے۔

گانگولی کو 2021 میں پہلی بار کمیٹی کا صدر منتخب کیا گیا، جنھوں نے 2000 سے 2005 تک پانچ سال بھارتی ٹیم کی کامیاب قیادت کی۔

52 سالہ گانگولی نے اپنے ہم وطن انل کمبلے کی جگہ لی ہے، جو تین۔تین برس کی دو مدت کار مکمل کرنے کے بعد اس عہدے سے پیچھے ہٹ گئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں