ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 21, 2025 9:52 AM | IOC PRESIDENT

printer

زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

زمبابوے کی Kirsty Coventry کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ وہ IOC کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر بنی ہیں۔ کَل یونان کے Costa Navarino نے IOC کے 144 ویں اجلاس میں 41 سالہ Kirsty کو چنا گیا۔ انہیں 97 ووٹوں میں سے پہلے دور میں 49 ووٹ ملے، جو اکثریت کیلئے درکار تھے۔ محترمہ Coventry آئی او سی کے نویں صدر Thomas Bach کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گی، جن کی 12 سالہ مدت کار 23 جون کے بعد ختم ہوجائے گی۔ بین الاقوامی کرکٹ کاؤنسل ICC کے چیئرمین جے شاہ نے محترمہ Kirsty Coventry کو IOC کی پہلی خاتون صدر بننے پر مبارک باد دی ہے۔ جناب شاہ IOC کے 144 ویں اجلاس میں موجود تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں