ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 22, 2025 9:30 PM

printer

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کہا ہے کہ ریاستی حکومت کو آئندہ دلّی بجٹ کیلئے 10 ہزار سے تجاویز موصول ہوئی ہیں

دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کہا ہے کہ ریاستی حکومت کو آئندہ دلّی بجٹ کیلئے 10 ہزار سے تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ قومی راجدھانی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یقین دلایا کہ یہ بجٹ، وعدوں کو پورا کرے گا اور معاشرے کے سبھی طبقات کے معیارِ زندگی کو بہتر بنائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِس عوامی تبادلۂ خیال کے ذریعے یہ بجٹ، حکومت کا نہیں بلکہ دلّی کے عوام کا بجٹ ہوگا۔
دلّی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پیر سے شروع ہوگا اور اِس ماہ کی 28 تاریخ تک جاری رہے گا۔ یہ BJP کی قیادت والی حکومت کے دلّی کا اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا بجٹ ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں