ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

دفاعی امور کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کَل  نئی دلی میں ساؤتھ بلاک سے ماؤنٹ کنچن جنگھا اور ماؤنٹ ایوریسٹ کے لیے مشترکہExpeditionsکو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

دفاعی امور کے وزیر مملکت سنجے سیٹھ نے کَل  نئی دلی میں ساؤتھ بلاک سے ماؤنٹ کنچن جنگھا اور ماؤنٹ ایوریسٹ کے لیے مشترکہExpeditionsکو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ اس موقع پر جناب سیٹھ نے کہا کہ یہ مشن محض دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر پہنچنے کے بارے میں نہیں ہے بلکہ مہم جوئی سے متعلق کھیلوں میں بھارت کی کوہ پیمائی کے تعلق سے عمدگی اور قیادت کا مظاہرہ کرتا ہے۔

انھوں نے واضح کیا کہ بھارت وزارت دفاع کے تحت مہم جوئی کے کھیلوں کے عالمی میدان اور کوہ پیمائی کے اداروں میں ایک پاور ہاؤس کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔

جناب سیٹھ نے مزید زور دیا کہ کوہ پیمائی کے ادارے نوجوانوں کی تربیت اوران کی حوصلہ افزائی میں پیش پیش رہے ہیں اور حقیقی معنوں میں خود انحصاری، لچکداری اور نوجوان ذہنوں میں بے خوف جذبے کو فروغ دینے کے وزیراعظم  نریندر مودی کے ویژن کو اپنایا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں