ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

جواہر لال نہرو Planetarium نے بنگلورو میں کل بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ چھوڑے جانے کی 50ویں سالگرہ منائی۔

جواہر لال نہرو Planetarium نے بنگلورو میں کل بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ چھوڑے جانے کی 50ویں سالگرہ منائی۔ بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو نے 19 اپریل 1975 کو روس کی سرزمین سے اپنا پہلا سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا۔ 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے Planetarium میں اسکولی بچوں سے خطاب کرتے ہوئے اسرو کے سابق چیئرمین اے-ایس کرن کمار نے واضح کیا کہ کس طرح بھارت نے آریہ بھٹ سے اپنا خلائی سفر شروع  کیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں