ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 10:15 PM

printer

جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی خطے میں کئی علاقوں میں جنگل کی آگ سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور کم از کم 24 افراد مارے گئے ہیں

جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی خطے میں کئی علاقوں میں جنگل کی آگ سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور کم از کم 24 افراد مارے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 26 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ان میں سے 12 کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

جنگلاتی علاقے میں آگ لگنے کی وجہ سے 23 ہزار سے زیادہ افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لئے آگ بجھانے والے عملے کے ہزاروں اہلکاروں اور تقریباً پانچ ہزار فوجی اہلکاروں کو متعین کیا گیا ہے۔ اِن میں کوریا میں تعینات امریکی فوج کے ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں