ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:08 PM

printer

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک تصادم ہوا

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ایک تصادم ہوا۔ یہ تصادم آج صبح سویرے اُس وقت شروع ہوا، جب سیکیورٹی اہلکاروں نے ضلعے کے Zachaldara Rajwar علاقے کے Krumhoora میں دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں خصوصی اطلاع ملنے پر تلاش اور محاصرے کی کارروائی شروع کی۔ فوج کے ایک ترجمان کے مطابق دہشت گردوں نے جیسے ہی فورسز پر فائرنگ شروع کی تو جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ جائے حادثہ سے ایکAK-47 رائفل برآمد ہوا ہے۔ کارروائی اب بھی جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں