ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 31, 2025 10:54 PM

printer

جموں و کشمیر میں، عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

جموں و کشمیر میں، عیدالفطر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ رمضان کے مہینے کے اختتام پر عیدالفطر کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر پُر سکون ماحول میں عید کی نماز ادا کی گئی اور کسی طرح کا نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے شری نگر کی حضرت بَل درگاہ میں لوگوں کے ساتھ نماز پڑھی، جبکہ جموں میں سب سے بڑا اجتماع عید گاہ میدان میں ہوا۔ اس تہوار میں مذہبی ہم آہنگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندو اور سِکھ برادری نے لوگوں کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر حکام نے سکیورٹی، صفائی ستھرائی اور بلا روکاوٹ تہوار منانے کو یقینی بنایا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں