ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔

تین روزہ آسیان گیمنگ سمِٹ فلپنز کے منیلا کے شنگریلا دا فورٹ میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اِس دوران بدھ کے روز تک چلنے والی انٹرنیشنل گیمنگ کانفرنس میں ایشیاء اور اُس کے باہر کے قریب ایک ہزار 600 شرکاء حصہ لیں گے۔ گیمنگ سمِٹ کے ساتویں ایڈیشن کے دوران آسیان خطّے میں عالمی نکتہئ نظر کے ساتھ اِس صنعت کے بدلتے ہوئے انضباطی فریم ورک کے تحت پیدا ہونے والے نئے امکانات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اِس دوران دنیا بھر سے ریگولیٹرس، پالیسی ساز، آپریٹرس اور صنعتی شراکت دار یکجا ہوں گے اور گیمنگ تفریحی صنعت کی نئی شکل کے نفاذ سے متعلق تبادلہئ خیال کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں