ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 13, 2025 9:47 PM

printer

تور دال کی پیداوار کرنے والی اہم ریاستوں آندھراپردیش، گجرات، کرناٹک، مہاراشٹر اور تلنگانہ میں تور کی سرکاری خرید میں تیزی آگئی ہے

تور دال کی پیداوار کرنے والی اہم ریاستوں آندھراپردیش، گجرات، کرناٹک، مہاراشٹر اور تلنگانہ میں تور کی سرکاری خرید میں تیزی آگئی ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت کے مطابق مذکورہ ریاستوں میں ایک لاکھ 31 ہزار میٹرک ٹن کی مجموعی خرید کی گئی جسے 89 ہزار 219 کسانوں کو فائدہ پہنچا ہے۔ وزارت نے کہا کہ سرکار تور، اُڑد اور مسور کی 100 فیصد پیداوار کو کم سے کم امدادی قیمت پر خریدنے کیلئے عہدبستہ ہے۔ دیگر ریاستوں میں بھی تور (ارہر) کی سرکاری خرید جلد ہی شروع ہونے والی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں