ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 19, 2025 9:39 AM | Telangana Budget

printer

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔

تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔

دسمبر 2023 میں اقتدار آنے کے بعد سے تلنگانہ کی کانگریس حکومت کا یہ دوسرا مکمل بجٹ ہوگا۔ اس بجٹ کے   3 لاکھ کروڑ سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے، کیونکہ پیش کی گئی موجودہ بجٹ تجاویز کا تخمینہ 2 لاکھ 91 ہزار کروڑ روپے ہے۔

اس بجٹ میں، ریاست کی 6 گارنٹیوں کو شامل کیے جانے کی بھی امید ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی کے فلیگ شپ پروجیکٹوں جیسے میٹرو ریل مرحلہ 2، فیوچر سِٹی اور Musi بازیابی پروجیکٹ کے لیے بھی بجٹ میں خاطر خواہ رقم مختص کی جا سکتی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں