بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ 22 مارچ 1912کو برطانوی حکمرانی کے دوران بنگال پریسیڈنسی سے الگ کر کے ریاستِ بہار کی تشکیل کی گئی تھی۔ اس دن کو بہار دِوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ریاست کی ترقی اور مستقبل کی صلاحیت کو اُجاگر کرنے کے لیے اس سال کے پروگرام کا موضوع ہے: ”اُنّت بہار، وِکست بہار“۔ بہار کی مالامال ثقافت، ورثے، اختراع اور روشن مستقبل کو اُجاگر کرنے کے لیے ریاست بھر میں متعدد ثقافتی پروگراموں، نمائشوں اور پرفارمینسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔×
Site Admin | March 22, 2025 9:32 AM | Bihar Foundation Day
بہار آج اپنا 113واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔
