بھارت کے محکمہئ موسمیات نے اگلے تین دن کے دوران آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے سکّم اور اروناچل پردیش میں بھی آج شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق ملک کے مغرب میں واقع مختلف حصوں، وسطی اور مشرق سے متصل خطوں میں بھی 14 اپریل تک ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔×
Site Admin | April 12, 2025 10:14 AM | IMD weather
بھارت کے محکمہئ موسمیات نے اگلے تین دن کے دوران آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
